مغربی مسیحیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مغربی مسیحیت (انگریزی: Western Christianity) سابقہ مغربی رومی سلطنت کے علاقوں میں پروان چڑھنے والی مسیحیت کے لیے ایک اصطلاح ہے۔ مغربی مسیحیت میں رومن کاتھولک کلیسیا کا لاطینی کلیسیا، ولدینیسیت، ہوسی تحریک اور کئی پروٹسٹنٹ فرقے جیسے انگلیکانیت، باز اصطباغیت، کالوینیت اور لوتھریت اور کچھ دیگر ہیں۔ یہ اصطلاح مشرقی مسیحیت کی ضد میں بولی جاتی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]