مغلیہ طرز تعمیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آگرہ کا تاج محل جو مغل فن تعمیر کا عظیم شاہکار ہے

مغلیہ طرز تعمیر سے مراد وہ طرز تعمی رہے جسے مغلوں نے سولہویں، سترہویں اور اٹھارویں صدی میں اپنے زیر اقتدار علاقوں خاص کر برصغیر پاک و ہند میں تعمیر کرایا۔ مغلیہ فن تعمیر بنیادی طور پر اسلامی فن تعمیر، ایرانی، ترکی، بازنطینی اور ہندوستانی فن تعمیر کا امتزاج ہے۔ مغلیہ فن تعمیر کی مثالیں اس وقت ہندوستان، پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش میں دیکھی جا سکتی ہے۔

تصاویر[ترمیم]