مملکت اسرائیل (سامریہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مملکت اسرائیل
Kingdom of Israel
930 قبل مسیح–720 قبل مسیح
نویں صدی قبل مسیح میں علاقے کا نقشہ
نویں صدی قبل مسیح میں علاقے کا نقشہ
دارالحکومتسکم (930 قبل مسیح)
پنویل (930–909)
تیرسا (909–880)
سامریہ (880–720)
عمومی زبانیںعبرانی
مذہب
یہودیت
حکومتبادشاہت
تاریخی دورقدیمی دور
• 
930 قبل مسیح
• 
720 قبل مسیح
آویز 3166 کوڈIL
ماقبل
مابعد
مملکت اسرائیل (متحدہ بادشاہت)
Neo-Assyrian Empire

مملکت اسرائیل (kingdom of israel) (عبرانی: מַמְלֶכֶת יִשְׂרָאֵל، جدید: Mamlekhet Yisra'el طبری: Yiśrāēl Mamléḵeṯ) جس بارے میں کہا جاتا ہے کہ تقریباْ 931 قبل مسیح سے 722 قبل مسیح تک قائم تھی۔

مورخین اسے شمالی ریاست کے طور پر بھی لکھتے ہیں تا کہ جنوبی ریاست مملکت یہودہ میں تفریق ہو سکے۔

حوالہ جات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]