میری اول ملکہ انگلستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میری اول
Mary I
میری اول ملکہ انگلستان، 1554
ملکہ انگلستان اور آئر لینڈ (مزید...)
جولائی 1553[1] –
17 نومبر 1558
پیشرولیڈی جین گرے (متنازع) یا ایڈورڈ ششم
جانشینایلزبتھ اول
شریک بادشاہفیلیپ دوم شاہ ہسپانیہ
ملکہ ہسپانیہ
16 جنوری 1556 –
17 نومبر 1558
شریک حیاتفیلیپ دوم شاہ ہسپانیہ
خاندانٹیوڈر
والدہنری ہشتم شاہ انگلستان
والدہCatherine of Aragon
پیدائش18 فروری 1516(1516-02-18)
Palace of Placentia, گرینچ
وفات17 نومبر 1558(1558-11-17) (عمر  42 سال)
سینٹ جیمز محل، لندن
تدفین14 دسمبر 1558ویسٹ منسٹر ایبے، لندن
مذہبرومن کیتھولک
دستخط

میری اول (Mary I) جولائی 1553ء سے 17 نومبر 1558ء اپنی موت تک انگلستان اور آئرلینڈ کی ملکہ تھی۔ پروٹسٹنٹ طبقہ پر خلاف شدید مظالم کے لیے اسے بعد از مرگ بلڈی میری (خونی میری) کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Her half-brother died on 6 July; she was proclaimed his successor in London on 19 July; her regnal years were dated from 24 July (Weir, p. 160).

بیرونی روابط[ترمیم]

  • "The Tudors: Mary I"۔ The Royal Household۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مارچ 2016 
  • Lara E. Eakins۔ "Mary I Queen of England"۔ Tudor History Web Ring 
  • "Queen Mary I"۔ Historic Royal Palaces۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مارچ 2016