نفتالی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نفتالی
 

معلومات شخصیت
والد یعقوب   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی

کتاب پیدائش کے مطابق نفتالی (Naphtali) (تلفظ: /ˈnæftəl/; عبرانی: נַפְתָּלִי، جدید Naftali ، طبری Nap̄tālî ; "میری جدوجہد") یعقوب کے چھٹے اور بلہاہ کے دوسرے بیٹے تھے۔ وہ بنی اسرائیل کے بارہ قبائل میں سے قبیلہ نفتالی کے بانی تھے۔نفتالی نے مصر میں وفات پائی۔ [1] [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Genesis 49:21"۔ www.sefaria.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2023 
  2. Genesis 46:24