نیشنل پارٹی (پاکستان)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رہنماعبد المالک بلوچ
بانیعبد الحیٔ بلوچ عبد المالک بلوچ میر حاصل خان بزنجو
تاسیس2003ء
صدر دفترکوئٹہ، بلوچستان
نظریاتجمہوری جدوجہر
ایوان بالا
2 / 100
قومی اسمبلی
0 / 342
بلوچستان اسمبلی
0 / 65
انتخابی نشان
آری[1]
جماعت کا پرچم
ویب سائٹ
www.nationalparty.com.pk

نیشنل پارٹی ایک سماجی جمہوری ، وسطی بائیں بازو کی سیاسی جماعت ہے۔ یہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے ساتھ پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سرگرم جماعتوں میں سے ایک ہے۔ اس کی میراث میر غوث بخش بزنجو ، میر گل خان ناصر اور میر عبد العزیز کرد کی قلات اسٹیٹ نیشنل پارٹی سے ملی ہے اور اس وقت اس کی سربراہی عبد الملک بلوچ کر رہے ہیں۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1. "Pakistan Election 2018: List of Political Parties and their Symbols for General Election 2018"۔ The News International (بزبان انگریزی)۔ 2018-07-03۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2021