وادی ملوک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وادی ملوک

وادیٔ مُلوک (یعنی بادشاہوں کا وادی) (Valley of the Kings) مصر کا ایک وادی ہے جہاں گیارہویں صدی قبلِ مسیح سے سولھویں صدی قبل مسیح تک کے فرعونوں اور طاقتور شرفا کے لیے مقبرے تعمیر کیے گئے تھے۔ یہ دریائے نیل کے مغربی کنارے پر واقع ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

سانچہ:Ancient Egypt topics سانچہ:Valley of the Kings