ولیم اول، جرمن شہنشاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ولیم اول
Wilhelm I
شاہ پروشیا
2 جنوری 1861 – 9 مارچ 1888
پیشروفریڈرک ولیم چہارم
جانشینفریڈرک سوم
وزرائے اعظم
شمالی جرمن اتحاد کے بنڈیس پریسیڈیم کے حاملین [1]
1 جولائی 1867 – 31 دسمبر 1870
چانسلربسمارک
جرمن شہنشاہ
1 جنوری 1871 – 9 مارچ 1888
تاجپوشی18 جنوری 1871, ویغسائی محل
جانشینفریڈرک سوم
چانسلربسمارک
شریک حیاتسیکس وائمر کی آگسٹا
نسلفریڈرک سوم، جرمن شہنشاہ
پروشیا کی ملکہ لوئیزی (بیڈن کی مہا ملکہ)
خاندانہوہنزولرن
والدفریڈرک ولیم سوم شاہ پروشیا
والدہملکہ لوئیزی
پیدائش22 مارچ 1797
برلن, مملکت پروشیا
وفات9 مارچ 1888(1888-30-90) (عمر  90 سال)
برلن, جرمن سلطنت
تدفینشارلوٹنبرگ محل، برلن، جرمنی
مذہبلوتھریت
دستخط

ولیم اول [2]پروشیا کا بادشاہ اور پہلا جرمن شہنشاہ تھا۔ اس کا تعلق جرمن شاہی خاندان ہوہنزولرن سے تھا۔ ولیم اول ملکہ لوئیزی اور پروشیا کے بادشاہ فریڈرک ولیم کے تیسرے بیٹے تھے۔

ولیم فریڈرک لوئیس ان کا پورا نام تھا۔ 1814 میں انھوں نے نیپولین سے جنگیں لڑییں۔ واٹرلوو کی جنگ میں وہ گبہارڈ لبریشڈ بلوخر کے ساتھ تھے۔ 2 جنوری 1861 کو وہ پرشیا کے بادشاہ بنے۔ بادشاہ بننے کے بعد انھوں نے بسمارک کو جرمن چانسلر لاگا دیا۔ 1871 کے فرانسیسی جرمن جنگ میں ان کو جرمن شہنشاہ بنایا گیا۔ وہ اپنے مرنے تک 9 مارچ 1888 تک جرمن شہنشاہ رہے۔

ولیم کو ویغسائی محل میں جرمن شہنشاہ بنایا جارہا ہے



ہوہنزولرن خاندانی نشان

نسب[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Ernst Rudolf Huber: Deutsche Verfassungsgeschichte seit 1789. Vol. III: Bismarck und das Reich. 3. Auflage, W. Kohlhammer, Stuttgart 1988, p. 657.
  2. Fulbrook, Mary (2004). A Concise History of Germany, 2nd edition, 2004, Cambridge University Press, p. 128. ISBN 978-0-521-54071-1.

بیرونی روابط[ترمیم]