وولگا وفاقی ضلع

متناسقات: 56°20′N 44°00′E / 56.333°N 44.000°E / 56.333; 44.000
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

56°20′N 44°00′E / 56.333°N 44.000°E / 56.333; 44.000


Приволжский федеральный округ
روس کا وفاقی ضلع
وولگا وفاقی ضلع کا مقام
وولگا وفاقی ضلع کا مقام
ملک روس
قیاممئی 18, 2000
انتظامی مرکزنزہنی نووگورود
حکومت
 • صدارتی ایلچیمیخائل بابچ
رقبہ
 • کل1,038,000 کلومیٹر2 (401,000 میل مربع)
رقبہ درجہپانچواں
آبادی (2010)
 • کل29,899,699
 • درجہدوسرا
 • کثافت29/کلومیٹر2 (75/میل مربع)
وفاقی موضوعات14 شامل
اقتصادی علاقے3 شامل
ویب سائٹwww.pfo.ru

وولگا وفاقی ضلع (Volga Federal District) (روسی: Приво́лжский федера́льный о́круг) روس کے آٹھ وفاقی اضلاع میں سے ایک ہے۔ یہ یورپی روس کا جنوب مشرقی حصہ ہے۔

وفاقی موضوعات[ترمیم]

وولگا وفاقی ضلع
# پرچم وفاقی موضوع دار الحکومت / انتظامی مرکز
1 جمہوریہ باشکورتوستان اوفا
2 کیروف اوبلاست کیروف
3 ماری ال جمہوریہ یوشکار-اولا
4 جمہوریہ موردوویا سارانسک
5 نزہنی نووگورود اوبلاست نزہنی نووگورود
6 اورنبرگ اوبلاست اورنبرگ
7 پینزا اوبلاست پینزا
8 پیرم کرائی پیرم
9 سمارا اوبلاست سمارا
10 ساراتوو اوبلاست ساراتوو
11 جمہوریہ تاتارستان کازان
12 ادمورت جمہوریہ ایجیفسک
13 اولیانووسک اوبلاست اولیانووسک
14 چوواش جمہوریہ چیبوکساری

حوالہ جات[ترمیم]