ویسٹ جیٹ
ویسٹ جیٹ | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 27 جون 1994 | |||
ملک | کینیڈا | |||
ہب | ٹورانٹو پیئرسن انٹرنیشنل ایئرپورٹ | |||
طیارے | بوئنگ 737 میکس ، بوئنگ 767 | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
ویسٹ جیٹ (انگریزی:WestJet ) کینیڈا کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] ویسٹ جیٹ کا مرکزی دفتر کینیڈا کے ائیر پورٹ Calgary International Airport پر واقع ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2015
مزید دیکھیے[ترمیم]
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |