ویکیپیڈیا:ویکی امن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
"محبت کرو جنگ نہیں۔"
امن کی علامت
امن کی ایک دوسری علامت


وکی امن ویکیپیڈیا کو ہر ایک کے لئے پر امن جگہ بنانے کے لئے بہترین خیال ہے۔ اگر آپ اس خیال سے متفق ہیں، تو آپ یہاں دستخط کر سکتے ہیں یا اسے اپنے صفحہ صارف پر استعمال کر سکتے ہیں۔

اہداف[ترمیم]

کچھ مقاصد ہیں جنہیں ہم وکی امن کے ذریعے حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہمارا مقصد مرتبین کے ساتھ یکساں سلوک کرنا ہے؛ ایسا کرنے کے لئے وکی محبت کا استعمال کیجئے۔ ہم سبھی صارفین کے ساتھ احترام سے پیش آتے ہیں جس کا ان کی عمر، جنس، نسل اور پچھلی غلطیوں سے کوئی سروکار نہیں۔ اس کے علاوہ، یہ بہتر ہے کہ ہم تخریب کاروں کو بتائیں کہ وہ بھی مشق اور تھوڑی بہت سیکھ سے اچھے مرتب بن سکتے ہیں۔

کس طرح امن قائم کیا جائے[ترمیم]

آپ اپنے تبصرے کے آخر میں امن کی کسی علامت کا استعمال کیجئے مثلا "Y"، یا پھر ایک مسکراہٹ ":)"۔

مزید دیکھئے[ترمیم]

کچھ مفید سانچے[ترمیم]