ٹینا فے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ٹینا فے
(انگریزی میں: Tina Fey ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Elizabeth Stamatina Fey ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 18 مئی 1970ء (54 سال)[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اپر ڈاربی ٹاؤن شپ، ڈیلاویئر کاؤنٹی، پنسلوانیا [5]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ڈیموکریٹک پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ ورجینیا (1988–1992)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم ڈراما   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بی اے   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ منظر نویس ،  ٹیلی ویژن اداکارہ ،  فلم اداکارہ ،  مصنفہ ،  فلم ساز ،  صوتی اداکارہ ،  ہدایت کارہ ،  مزاحیہ اداکار ،  ادکارہ ،  بدیہہ گو ،  غنائیہ نگار ،  آپ بیتی نگار ،  ٹی وی پروڈیوسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [6]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
مارک ٹوئن انعام برائے امریکی مزاح (2010)
 گولڈن گلوب اعزاز
اسکرین ایکٹرز گلڈ اعزاز
رائٹرز گلڈ آف امریکا ایوارڈ   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ایلزبتھ اسٹامٹینا ٹینا فے (انگریزی: Elizabeth Stamatina "Tina" Fey)(/f/; پیدائش: 18 مئی 1970ء) امریکی اداکارہ، کامیڈین، مصنفہ، پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر ہیں۔ ان کی وجہ شہرت این بی سی اسکیچ کامیڈی سیریز Saturday Night Live ہے۔ ان کی نان فکشن کتاب Bossypants بیسٹ سیلرز کتاب مانی جاتی ہے۔

حالات زندگی[ترمیم]

ٹینا فے 18 مئی 1970ء[7][8] میں اپر ڈاربی ٹاؤن شپ، ڈیلاویئر کاؤنٹی، پنسلوانیا، ریاستہائے متحدہ امریکا میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد ڈونلڈ ہنری فے (193ء - 2015ء) کورین جنگ لڑنے والے فوجی اور یونیورسٹی آف پنسلوینیا اور تھامس جیفرسن یونیورسٹی کے ایڈمنسٹریٹر تھے۔ ٹینا فے کی فیملی میں ایک آٹھ سال بڑا بھائی اور ان کی والدہ زینوبیا جین شامل ہیں۔ انھوں نے یونیورسٹی آف ورجینیا سے گریجویشن کی تعلیم مکمل کی۔ این بی سی کی اسکیچ کامیڈی سیریز Saturday Night Live ان کی شہرت کی وجہ ہے، جبکہ مشہور کامیڈی سیریز خصوصی طور پر ان کی وجہ سے شہرت 30 Rock بھی ان ہی کی تخلیق ہے جو 2006ء سے 2013ء تک کامیابی کے ساتھ آن ایئر ہوئی۔ ان کی ایک اور کامیاب کامیڈی سیریز کا نام Unbreakable Kimmy Schmidt ہے، جو اس وقت دکھائی جا رہی ہے۔ 2012ء میں ٹینافے نے اپنی لکھنے کی تخلیقی صلاحیتوں کو عملی شکل دیتے ہوئے نان فکشن کتاب Bossypants شائع کی، جس میں ٹینا فے کے ٹریڈ مارک مزاح اور ہنسی کو خوب محسوس کیا جا سکتا ہے۔ Bossypants نیو یارک ٹائمز کی بیسٹ سیلرز کتابوں کی فہسرت میں جگہ بنانے میں کامیاب رہی اور صرف امریکا میں ہی اس کی 10 لاکھ سے زائد کامپیاں فروخت ہوئیں۔ اسی کی آڈیو کتاب پر وہ گریمی ایوارڈ کی نامزدگی حاصل کرنے میں بھی کامیاب رہی تھیں۔ انھیں ان کی خدمات کے صلے میں گولڈن گلوب ایوارڈ، پرائم ٹائم ایمی ایوارڈ، مارک ٹوئن انعام برائے امریکی مزاح، اسکرین ایکٹرز گلڈ اعزاز اور رائٹرز گلڈ آف امریکا ایوارڈ سمیت لا تعداد ایوارڈز مل چکے ہیں۔ [9]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/3085324 — بنام: Tina Fey — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/515824 — بنام: Tina Fey — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=feye — بنام: Tina Fey
  4. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000028418 — بنام: Tina Fey — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. Carnegie Hall agent ID: https://data.carnegiehall.org/names/113872/about — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مئی 2022
  6. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/65991011
  7. "Monitor"۔ Entertainment Weekly (1207)۔ Time Inc.۔ May 18, 2012۔ صفحہ: 29 
  8. Janet Mock۔ "Tina Fey Biography"۔ پیپل (رسالہ)۔ صفحہ: 1۔ 07 جون 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ June 24, 2009 
  9. لیاقت علی جتوئی، بالی وڈ کی با صلاحیت اداکارئیں لکھتی بھی کمال ہیں (مضمون(، مشمولہ: روزنامہ جنگ کراچی، 20 فروری 2020ء، صفحہ 8