پدم شری اعزاز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پدم شری (پدمہ شری)
معلوماتِ اعزاز
قسم شہری
زمرہ قومی
آغاز 1954ء
پہلا 1954ء
آخر 2012ء
کل 2497
اعزاز دہندہ حکومت ہند
ترتیبِ اعزاز
پدم بھوشن کے بعد پدم شری (پدمہ شری) کے بعد کوئی نہیں

فن، تعلیم، ادب، سائنس ،طب و جراحت ،کھیل کود، خدماتِ عامہ وغیرہ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے بھارتی شہریوں کو بھارتی حکومت کی طرف سے عطا کرنے والا اعزاز ہے پدم شری۔ یہ بھارت رتن، پدم وبھوشن، پدم بھوشن کے بعد دینے والا سب سے امتیازی اعزاز ہے۔ 2012ء تک یہ اعزاز 2497 افراد کو عطا کیا گیا ہے۔

پدم شری اعزاز حاصل کرنے والے[ترمیم]