پرگنہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پرگنہ (ہندی: परगना) ہندوستان میں مغل شہنشاہ جلال الدین محمد اکبر کا رواج دیا گیا ایک انتظامی یونٹ جس میں سرکار (ضلع) مزید منقسم ہوتا تھا[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. محمد صدیق قریشی، کشاف اصطلاحات تاریخ، مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد، 1988ء، ص 262