چنڈال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چنڈال (سنسکرت: चांडाल‎؛ چنڈالا) اس شخص کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو لاشوں کی باقیات کو ٹھکانے لگاتا ہے نیز یہ ایک ہندو ذات بھی ہے جو اچھوت تصور کی جاتی ہے۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Rupa Viswanath (2014)۔ The Pariah Problem: Caste, Religion, and the Social in Modern India۔ Columbia University Press۔ صفحہ: 268۔ ISBN 978-0-23116-306-4۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2018 
  2. Ashok Kumar Jha (2013)۔ Meghadutam۔ PartridgeIndia۔ صفحہ: 101۔ ISBN 978-1-48289-494-3۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2018