ڈاکٹرز ہسپتال، لاہور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ڈاکٹرز ہسپتال لاہور کے جنوبی علاقہ جوہر ٹاؤن میں واقعہ نجی شفاخانہ ہے۔ اس ہسپتال نے طبی تعلیم کے لیے کالج بھی کھولا ہوا ہے۔

2009ء میں اس کی وجہ بدنامی معالجوں کی خبیث ممارست (malpractice) بنی۔ پاکستان پارلیمان کی شوری کو دی جانے والی شہادت کے مطابق ان کی خباثت اور لالچ کی وجہ سے کرکٹ کھلاڑی وسیم اکرم کی اہلیہ کا انتقال ہوا۔ شوری نے متعلقہ معالجوں کے اجازہ منسوخ کرنے کی ہدایت کی۔[1][2] ہسپتال کے ڈاکٹر کامران چیمہ[3] نے وسیم اکرم پر غلط بیانی کا الزام لگاتے ہوئے ہرجانے کا دعوٰی کیا ہے۔[4]

بیرونی روابط[ترمیم]

  1. روزنامہ نیشن، 11 دسمبر 2009ء،[مردہ ربط] "NA body directs for cancellation of doctors' licences"
  2. روزنامہ ڈان، 10 دسمبر 2009ء، آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ dawn.com (Error: unknown archive URL) "National, Doctor's hospitals are slaughter houses: Akram "
  3. "ڈاکٹر چمہ"۔ 23 اپریل 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2009 
  4. روزنامہ ڈان، 16 دسمبر 2009ء، آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ dawn.com (Error: unknown archive URL) "Doctor sends Wasim Akram legal notice, puts record 'straight' "