ڈفیرین-پیل کیتھولک اسکول بورڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ڈفیرین-پیل کیتھولک اسکول بورڈ (انگریزی: Dufferin-Peel Catholic District School Board) کینیڈا کے صوبے کا ایک اسکولی ضلع ہے اور یہ اونٹاریو کے سب سے بڑے اسکولی ضلعوں میں سے ایک ہے- اس کے ماتحت پیل علاقائی بلدیہ اور ڈفیرین کاؤنٹی میں 122 ایلیمنٹری، 26 ثانوی یا سیکنڈری اور 2 تعلیم بالغان کے اسکول ہیں- ان تعلیمی اداروں میں لگ بھگ 90,000 طالبعلم ہیں جن کی تدریس کے لیے 2,000 اساتزہ اور اتالیق ثانوی اور 3000 ایلمنٹری اسکولوں میں زیر ملازمت ہیں-

اس کا صدر مرکز کیتھولک تعلیمی مرکز، مسس ساگا میں ہے-

ایلیمینٹری اسکول کے بیرونی روابط[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔