کالدیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بابل کے زمانے کی ایک تہذیب کا نام ہے جن کے علاقے پر بابل کے لوگوں نے حمورابی کے زمانے میں قبضہ کر لیا۔سیدنا ابراہیم علیہ الصلوۃ والسلام کے زمانہ میں بھی یہی تہذیب تھی اور نمرود بادشاہ بھی اسی تہذیب کا فرد تھا(تفسیر معالم العرفان)