کالی (راکھشس)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کالی
کالی (دائیں) تلوار چلاتی ہوئی
دیوناگریकलि
سنسکرت نقل حرفیکالی
تملகலி
واہنگدھا

ہندو مت میں کالی کل یگ کا سردار حکمران اور وشنو کے دسویں اور آخری اوتار کلکی کا ازلی دشمن ہے۔ کلکی پران میں اس کا کردار ایک راکھشس اور تمام شریروں کا مبدا بتایا گیا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]