کتاب ابواب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کتاب ابواب (Book of Gates) ایک قدیم مصری جنازہ متن ہے جو جدید مملکت مصر کے دور کی ہے۔[1] یہ حالیہ میت کی روح کے اگلی دنیا میں جانے کے راستے کو بیان کرتی ہے۔ روح کو مختلف مراحل میں ابواب (دروازوں) کے سلسلے سے گذرنا ہوتا ہے۔ ہر دروازہ ایک مختلف دیوی سے منسلک ہے اور میت کو دورازے سے گزرنے لے لیے دیوی کو پہچاننا ضروری ہوتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Erik Hornung (1999)۔ The Ancient Egyptian Books of the Afterlife (بزبان الألمانية)۔ David Lorton (translator)۔ Cornell University Press 

بیرونی روابط[ترمیم]