کرگولن مرتفع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کرگولن مرتفع نقشہ سازی
سطح مرتفع کا مقام - سفید جگہ جزائر کرگولن ہیں

کرگولن مرتفع (Kerguelen Plateau) ایک زیر آب آتش فشاںی بڑا آتشی صوبہ (large igneous province - LIP) ہے جو جنوبی بحر ہند ایک چھوٹا براعظم (microcontinent) اور ایک زیر آب براعظم بھی ہے۔

سطح سمندر سے ابھرا ہوا سطح مرتفع کا ایک چھوٹا حصہ جزائر کرگولن کے علاوہ جزیرہ ہرڈ و جزائر مکڈونلڈ بنانے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]