کٹانا (مارٹل کامبیٹ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کٹانا مارٹل کامبیٹ میں

کٹانا مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

تاریخ[ترمیم]

کٹانا دراصل مارٹل کامبیٹ میں ایک شہزادی ہے۔ اس کو لڑنے کی صلاحیت تو ہے لیکن اس کی تربیت ایک سپاہی کی نہیں ہے۔ یہ ایک بہت خوبصورت عورت ہے۔ اس کو سب سے پہلے مارٹل کامبیٹ 2 میں دکھایا گیا۔ اس کو اس کے نیلے کپڑے اور اس کے پنکھے اس کو ملینا (مارٹل کامبیٹ) اور جیڈ (مارٹل کامبیٹ) سے منفرد کرتے ہیں۔

سپاہانہ فن[ترمیم]

کٹانا کو دو سپاہانہ فن دیے گئے ہیں: چین کے با گوا اور عیگل کلاہ۔ اس کے مارٹل کامبیٹ 2 کے پنکھے اس کی ہر مارٹل کامبیٹ میں ہتھیار کے طور پر خدمت کرتے ہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]

کٹانا