کیفے ٹیریا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کیفے ٹیریا (انگریزی: Cafeteria)ایک قسم کا ریستوران ہوتا ہے۔ یہ ایسا ریستوران ہوتا ہے جس میں بیرا یا ویٹر نہیں ہوتا بلکہ گاہک خود ہی اشیاے خور و نوش میز پر لے جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]