کینڈل مارچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کینڈل مارچ (انگریزی: Candlelight vigil) کسی خاص مقصد کی تائید کے لیے گھر کے باہر لوگوں کا روشنی (موم بتی) لے کر بعد از غروب اجتماع ہے۔و1و عام طور پر ایسے اجتماعات آیا کسی خاص طبقہ کے خلاف ہونے والے مظالم کے خلاف احتجاج کرنے یا کسی کی موت کی یاد میں ہوتے ہیں۔ بعد الذکر معاملہ کو کینڈل مارچ میموریل کہا جاتا ہے۔ کینڈل مارچ میں مظاہرین کا ایک بڑا گروہ عوام میں بحث و مباحثہ کا انعقاد کرتا ہے اور کسی نامور خطیب کو مدعو بھی کیا جاتا ہے۔خطیب مارچ کے آغاز میں ایک تقریر کرتا ہے جس میں مارچ کے مقاصد بیان کیے جاتے ہیں۔و2و اس طرح کے مارچ بسا اوقات مذہبی اور روحانی بھی ہوتے ہیں۔ کرسمس کی شام بھی کینڈل مارچ ہوتا ہے۔ کینڈل مارچ میں تشدد نہیں ہوتا ہے اور اس اس کا مقصد تبدیلی کے لیے اکسانا اور عوام متحد کر کے اپنی مقصد کی تائید میں اضافہ کرتا ہے۔و1و

فہرست بلحاظ ملک[ترمیم]

جنوبی کوریا[ترمیم]

نگار خانہ[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]