گرو ہرکرشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گرو ہرکرشن
ਗੁਰੂ ਹਰਿਕ੍ਰਿਸ਼ਨ ਜੀ
A fresco of Guru Har Krishan ca. 1745
A fresco of Guru Har Krishan ca. 1745
A fresco of Guru Har Krishan ca. 1745

معلومات شخصیت
پیدائش [[نقص اظہار: «{» کا غیر معروف تلفظ۔ |نقص اظہار: «{» کا غیر معروف تلفظ۔ ]] July 23, 1656(July 23, 1656-نقص اظہار: «{» کا غیر معروف تلفظ۔-{{{3}}})خطاء تعبیری: غیر متوقع > مشتغل۔
کرتپور صاحب, روپنگر, پنجاب, بھارت
وفات [[نقص اظہار: «{» کا غیر معروف تلفظ۔ |نقص اظہار: «{» کا غیر معروف تلفظ۔ ]] March 30, 1664 (خطاء تعبیری: غیر تسلیم شدہ لفظ "march"۔ سنہ)
دہلی, بھارت
وجہ وفات چیچک  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر نام The Eighth Master The Child Guru
زوجہ 0
اولاد a
والدین گرو ہررائے اور ماتا کرشن
والد گرو ہررائے  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
رام رائے  ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سکھ گرو  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1656–1664
وجہ شہرت Helping patients at دہلی

گرو ہرکرشن([ɡʊru həɾ kɾɪʃən]; ) (پیدائش :23 جولائی، 1656 وفات 30 مارچ، 1664ء)سکھوں کے دس میں سے آٹھویں سکھ گرو ہیں۔گرو ہرکشن کو 5 سال کی عمر میں ہی اپنے باپ گرو ہررائے کے مرنے کے بعد7 اکتوبر، 1661ء کوگرو بن گئے تھے۔ گرو ہرکشن کو بال گرو یعنی بچہ گرو کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔ وہ 8 سال کی عمر میں دہلی میں پھیلنے والی وبا کی وجہ سے مر گئے تھے۔ اُن کا گرو ہونے کا دور صرف 2 سال 5 ماہ اور 24 دن ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

ماقبل  سکھ گرو
6 اکتوبر 1661 - 30 مارچ 1664
مابعد