گیلک ایتھلیٹک ایسوسی ایشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گیلک ایتھلیٹک ایسوسی ایشن
[[File:"Be There All The Way"[1]|125x130px|center|alt=گیلک ایتھلیٹک ایسوسی ایشن|گیلک ایتھلیٹک ایسوسی ایشن]]


صدر دفتر کروک پارک، ڈبلن
تاریخ تاسیس 1 نومبر 1884؛ 139 سال قبل (1884-11-01) کاؤنٹی ٹپاریری، جزیرہ آئرلینڈ
قسم کھیلوں کی تنظیم
مقاصد انتظام اور فروغ گیلک کھیل اور فروغ آئرش ثقافت اور آئرش زبان
خدماتی خطہ عالمی
صدر John Horan
تعداد عملہ محدود کل-وقتی عملہ
باضابطہ ویب سائٹ www.gaa.ie

گیلک ایتھلیٹک ایسوسی ایشن (انگریزی: Gaelic Athletic Association) ((آئرستانی: Cumann Lúthchleas Gael)‏ تلفظ: [ˈkʊmˠən̪ˠ ˈl̪ˠuh.xlʲæsˠ ɡeːl̪ˠ]) جسے انگریزی مخفف (GAA) اور آئرش مخفف (CLG) سے بھی جانا جاتا ہے، ایک آئرش بین الاقوامی شوقیہ کھیلوں اور ثقافتی تنظیم ہے، جس کی توجہ مقامی گیلک کھیلوں کے فروغ پر مرکوز ہے، [3] جس میں روایتی آئرش کھیل، کیموگی، کیلک فٹ بال، گیلک ہینڈ بال اور راؤنڈز وغیرہ شامل ہیں۔ تنظیم آئرش موسیقی اور رقص اور آئرش زبان کو بھی فروغ دیتی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "From Sam Maguire to Dr Maguire – St Eunan's and Naomh Conaill do battle in County Final"۔ Donegal Daily۔ 4 نومبر 2012۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2012۔ A huge crowd is expected at MacCumhaill Park at a time when gaelic games in the county have never had a higher profile. Nothing beats being there, as the GAA slogan goes, but for the neutrals who can't be in Ballybofey, the game is live on TG4 from throw-in at 4pm. 
  2. "Membership"۔ Gaelic Athletic Association۔ 17 اکتوبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2015 
  3. http://www.gaa.ie/the-gaa/about-the-gaa/

بیرونی روابط[ترمیم]