ہاگوپ مارتایان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہاگوپ مارتایان 1936ء میں۔

ہاگوپ مارتایان (ولادت:1895ء، موت:1979ء) ترکی زبان کا ماہر تھا جس نے عثمانی ترکی زبان کو ختم کر کے جدید ترکی زبان بنائی تھی۔

ہاگوپ مارتایان نے عثمانی ترک زبان سے تقریباً تمام اسلامی الفاظ ہٹوایا اور نئی ترکی زبان بنائی جو زمانۂ حال میں ترکیہ کی سرکاری زبان ہے۔