ہندکوان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہندکوان
گنجان آبادی والے علاقے
 پاکستان620000 (1981)
 افغانستان)
زبانیں
ہندکو (مادری زبان)
اردو، پشتو،پنجابی اور انگریزیں زبان بطور دوسری زبان
مذہب
اسلام
متعلقہ نسلی گروہ
بلوچ، ہندکوان، سرائیکی، پاشائی، نورستانی، بوروشو، دیگر ایرانی

ہندکوان یاپنجابی پٹھان یا پنجابی پشتون ایک نسلی گروہ ہے جو پاکستان کے کہیں علاقوں بالخصوص پختونخوا کے مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، تورغر ،اس کے ساتھ ساتھ مغربی-شمالی پنجاب اور کشمیر میں آباد ہیں۔ ہندکون اور ہندکوان بھی کہا جاتا ہے اور پنجابی پٹھان یا پٹھان پنجابی بھی کہا جاتا ہیں کیونکہ نسلی طور پہ تو پشتون قبائل سے متعلقہ ہیں لیکن زبان اور ثقافت پنجابی لوگوں کا منزول ہے۔ یہ لوگ ہندکو زبان کا استعمال کرتے ہیں اور ان کا اکثریت تعلیم یافتہ لوگوں کا ہے اس کے علاوہ ان کے خطے بھی سرسبز و شاداب ہیں۔