ہنر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہُنر یا مہارت (skill)، بسا اوقات وقت، توانائی یا دونوں کی کم سے کم صرفہ (outlay) کے ساتھ، پہلے سے متعین نتائج نکالنے کی ایک سیکھی گئی صلاحیت۔

لفظیات[ترمیم]

ہنر کا لفظ فارسی جبکہ لفظ مہارت عربی زبان سے ماخوذ ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]