یلوجاروی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قصبہ
Ylöjärven kaupunki
Ylöjärvi library
Ylöjärvi library
یلوجاروی
قومی نشان
Location of Ylöjärvi in فن لینڈ
Location of Ylöjärvi in فن لینڈ
ملکفن لینڈ
علاقہپیرکانما
ذیلی علاقےTampere sub-region
منشور1869
قصبہ2004
حکومت
 • Town managerPentti Sivunen
 • کثافت0/کلومیٹر2 (0/میل مربع)
منطقۂ وقتEET (UTC+2)
 • گرما (گرمائی وقت)EEST (UTC+3)
ویب سائٹwww.ylojarvi.fi

اُلویاروی (انگریزی: Ylöjärvi) فن لینڈ کا ایک قصبہ اور بلدیہ جو پیرکانما میں واقع ہے۔[6] یہ تمپیرے سے 14 کلومیٹر مغرب اور دار الحکومت ہیلسنکی سے 189 کلومیٹر شمال میں واقع ہے۔

اس کی ابادی 31 اگست 2017 کی مردم شماری کے مطابق 32٫851 نفوس پر مشتمل تھی اور اس کا کل رقبہ 1٫32٫414 مربع کلومیٹر ہے جس میں 20٫862 مربع کلومیٹر آبی ہے۔ آبادی کی گنجانیت 2٫945 افراد فی مربع کلومیٹر بنتی ہے۔ اس کی آبادی حالیہ برسوں میں تیزی سے بڑھی ہے جو 1990 میں 18٫000 تھی اور 31 دسمبر 2011 تک 30٫942 ہو چکی تھی۔

ہمسایہ بلدیات ہمین کُرو، ایکالینِن، کِہنیو، نوکیا، پرکانو، رواو ویسی، تمپیرے اور وِرّت ہیں۔

ویلاکلا نامی بلدیہ کو اُلویروی کے ساتھ یکم جنوری 2007 میں ضم کر دیا گیا۔ یکم جنوری 2009 کو کُورو کو بھی اس میں ضم کیا گیا۔

تاریخ[ترمیم]

اُلویروی کو بلدیہ کا درجہ 1869 میں دیا گیا اور یکم جنوری 2004 کو اسے قصبہ بنایا گیا۔

لوگ[ترمیم]

راک موسیقی کا مشہور بینڈ اِپو نورمالی کا تعلق اُلویروی سے ہے۔

ٹری ماؤنٹین[ترمیم]

اس قصبے میں ‘ٹری ماؤنٹین‘ نامی ارضیاتی آرٹ کا نمونہ موجود ہے جس کا ایگنس ڈینز نے خیال پیش کیا تھا۔ 1992 میں ارتھ سمٹ کے موقع پر فِنّش حکومت نے اس منصوبے پر کام شروع کیا اور 1996 میں یہ منصوبہ مکمل ہوا۔ اب اگلے 400 سال کے لیے یہ مقام محفوظ کر دیا گیا ہے۔

بین الاقوامی تعلقات

جڑواں شہر[ترمیم]

اُلویروی کے مندرجہ ذیل جڑواں شہر ہیں:

• ارویکا، سوئیڈن

• کونگسونگر، ناروے

• سکیوے، ڈنمارک

• ساکو پیرش، اسٹونیا

• ویشنی ولوچیوسک، روس

• بالاتن فولڈوار، ہنگری

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت "Area by municipality as of 1 جنوری 2011" (PDF) (بزبان Finnish and Swedish)۔ Land Survey of Finland۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مارچ 2011 
  2. ^ ا ب پ ت "VÄESTÖTIETOJÄRJESTELMÄ REKISTERITILANNE 30.11.2014" (بزبان Finnish and Swedish)۔ Population Register Center of Finland۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2014 
  3. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر​ "Population according to language and the number of foreigners and land area km2 by area as of 31 دسمبر 2008"۔ Statistics Finland's PX-Web databases۔ Statistics Finland۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2009 
  4. ^ ا ب "List of municipal and parish tax rates in 2011"۔ Tax Administration of Finland۔ 29 نومبر 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2011 
  5. ^ ا ب پ ت ٹ "Population according to age and gender by area as of 31 دسمبر 2008"۔ Statistics Finland's PX-Web databases۔ Statistics Finland۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2009 
  6. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Ylöjärvi"