خاقان عباسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خاقان عباسی
معلومات شخصیت
وفات 10 اپریل 1988ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوجھڑی کیمپ‎   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات میزائل دھماکا   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد شاہد خاقان عباسی ،  سعدیہ عباسی   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فضائی فوجی افسر ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شاخ پاک فضائیہ   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

خاقان عباسی ایک پاکستانی عسکری شخصیت اور سابقہ وفاقی وزیر تھے جو 1988ء تک محمد ضیاء الحق کی کابینہ میں شامل رہے۔[1][2] موجودہ وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی اور سیاست دان سعدیہ عباسی ان ہی کے بیٹا اور بیٹی ہیں۔[3]

خاقان عباسی پاکستان فضائیہ میں ائیر کموڈور تھے۔[4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Amir Wasim (11 اپریل 2008)۔ "20 years on, Ojhri Camp truth remains locked up"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2017 
  2. From the Newspaper (17 جون 2013)۔ "MNA, MPA from Murree land key ministries"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2017 
  3. Abid Fazil Abbasi (30 جولائی 2017)۔ "Murree residents welcome Abbasi's nomination as PM"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولائی 2017