خواجہ نظام الدین علی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ولادت 708ھ اور وفات 808ھ بتائی گئی ہے، خواجہ نظام الدین علی سید نصرالدین خواجہ ولید مودودی چستی (پیدائش: 727ہجری ۔ وفات :820 ہجری) بمطابق (پیدائش: 1326ء۔ وفات :1417 ء) کے فرزند تھے، سید خواجہ نظام الدین علی پشین کے نواح میں منزکی نامی مقام پر دفن ہیں۔

مضامین بسلسلہ

تصوف

تاریخ[ترمیم]

سید خواجہ قطب الدین مودود چشتی کی اولاد میں سے ایک مشہور بزرگ خواجہ نظام الدین علی گذرے ہیں۔ جن کا مزار صوبہ بلوچستان کے شہر پشین کے نواح میں منزکی نامی مقام پر ہے۔ اس مقام پر آپ کی اولاد کثیر تعداد میں مقیم ہیں۔ سید خواجہ نظام الدین علی کا نسب آٹھ واسطوں سے سید خواجہ قطب الدین مودود چشتی سے جا ملتا ہے۔ سلسلہ چشتیہ کی مودودی شاخ کے بانی اور جد ابجد خواجہ قطب الدین مودود چشتی ہیں، خواجہ نقرالدین شال پیر بابا خواجہ نظام الدین علی کے بھائی اور خواجہ قطب الدین مودود چشتی کے پسری اولاد ہیں اور کرانی کے سادات خواجہ نقرالدین شال پیر بابا کی اولاد ہیں، جو تقریباً" چھ سو سال قبل چشت افغانستان سے منزکی پشین آے اور منزکی پشین چھوڑ کر کوئٹہ میں سکونت اختیار کی، اُنکا بیٹھا خواجہ ولی کرانی میں آباد ہوا، پہلی افغان جنگ میں آپ کی اولاد نے کچھ خدمات انجام دیں۔ اُس وقت مبارک شاہ نامی اُنکا معتبر تھا۔ سادات کرانی کے عمائدین لیوی سروس سے وظائف حاصل کرتے تھے۔ سید لطف ﷲ شاہ جو خواجہ نقرالدین شال پیر بابا سے ساتویں پشت میں گذرے ہیں۔ سید لطف ﷲ شاہ میر نصیر خان اوّل خان آف قلات کے ہمراہ ایک مہم پر ایران گئے اور واپسی پر تحصیل کوئٹہ میں چشمہ شیخ ماندہ اور کاریز صادق پر انھیں مالیہ معاف زمینیں دی گئیں اور بمقام ڈھاڈر میں دو انگشت پانی بھی دیا گیا۔ موخر الذکر اب خاندان کے دوسری شاخ کے پاس ہے۔ خان نصیر خان خان آف قلات کا دورے حکومت 1749ء سے 1794ء تک تھا۔

_[ترمیم]

سلسله چشتیه بلوچستان
اردو لنک انگریزی لنک اردو نام
آباۓ مودودی اوربلوچستان خواجہ مودود اوربلوچستان 1
] [//en.wikipedia.org/wiki/Maudood_Chishti خواجہ قطب الدین مودود چشتی 2
] [//en.wikipedia.org/wiki/Khwaja_Najamuddin_Ahmed خواجہ نجم الدین احمد مشتاق 3
[[خواجہ_رکن_الدین|] خواجہ رکن الدین 4
[[خواجہ_نظام_الدین|] خواجہ نظام الدین 5
خواجہ قطب دین محمد خواجہ قطب دین محمد 6
] [//en.wikipedia.org/wiki/Shaal_Pir_Baba خواجہ نقرالدین شال پیر بابا 7
] [//en.wikipedia.org/wiki/Khwaja_Wali_Kirani خواجہ ولی مودودی چستی کرانی 8
[[خواجہ_ابراہیم_دوپاسی|] خواجہ ابراہیم دوپاسی 9
خواجہ نظام الدین علی خواجہ نظام الدین علی 10
اودالدین خواجہ ابواحمد اودالدین خواجہ ابواحمد 11
یوسف تقی الدین خواجہ یوسف 12
خواجہ ولید نصرالدین خواجہ ولید 13
] [//en.wikipedia.org/wiki/Abu_Yusuf_Bin_Saamaan خواجہ ابو یوسف 14

شجرہ جات[ترمیم]

شجرہ نسب[ترمیم]

حوالہ کتب[ترمیم]

Referenced from Book Khwaajah Maudood Chisti

تذکرہ سید مودودی ادارہ معارف اسلامی لاہور

سیر ال اولیاء

مرا تہ الاسرار

تاریخ مشائخ چشت

سفینہ ال عارفین

تذکرہ غوث و قطب

شجرہ موروثی سادات کرانی