خولی بن ابی خولی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خولی بن ابی خولی
معلومات شخصیت

خولی بن ابی خولی غزوہ بدراور تمام غزوات میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔

  • ان کا پورا نسب خولی بن ابی خولی بن عمرو بن خيثمہ بن الحارث بن معاويہ بن عوف بن سعد بن جعفی ہے۔ یہ اور ان کے بیٹے غزوہ بدر میں شریک تھے ان کا بیٹے نام ذکر نہیں کیا گیا جبکہ دو بھائیوں کا ذکر آتا ہے جو بدر میں شامل تھے وہ ہلال بن ابی خولی اور عبد اللہ بن ابی خولی ہیں خلافت امیر المومنین عمر فاروق میں وفات پائی[1] [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ ،مؤلف: أبو الحسن عز الدين ابن الاثير الناشر: دار الفكر بيروت
  2. : الطبقات الكبرى،مؤلف: أبو عبد اللہ محمد بن سعد المعروف بابن سعد ،ناشر: دار الكتب العلميہ بيروت