دلائی لاما سوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دلائی لاما سوم
(تبتی میں: བསོད་ ནམས་ རྒྱ་མཚོ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (تبتی میں: Ranu Sicho Pelzang ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 28 فروری 1543ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لہاسا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 20 اپریل 1588ء (45 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منگولیا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت شہنشاہ چین   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
دلائی لاما (3  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دلائی لاما دوئم  
دلائی لاما چہارم  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  مصنف [2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تیسرے دلائی لاما سونام گستاؤ 1553ء میں تولنگ نام گیال میں ایک امیرخاندان کے گھر پیدا ہوئے، ان کے والدین کے ہاں کئی بچے پیدا ہوئے لیکن بدقسمتی سے فوت ہو گئے، سونام کے پیدا ہونے پران کے والدین اس کو سفید گائے کادودھ پلاتے تھے اوراس کا نام رانیوسائچوپلزنگ رکھا، 1546ء میں صرف 3سال کی عمرمیں انھیں روحانی پیشوا گیدن گستاؤ کے طور پر نامزد کردیاگیا اوران کے بال کٹوادیے گئے اورانہیں 7سال کی عمرمیں سونام گستاؤ کے نام سے پکاراجانے لگا اور 22سال کی عمرمیں وہ مکمل طورپردلائی لامہ بن گئے اور 1574ء میں انھوں نے مذہبی سرگرمیاں شروع کردی اور مزید روحانی ادارے قائم کیے ،منگولیا کے بادشاہ نے انھیں یہاں آنے کی دعوت دی اوربرہما کا ذلی حب دیا، تیسرے دلائی لامہ نے 1588ء میں منگولیا میں ہی تعلیمات کے دوران وفات پائی جب ان کی عمرصرف 45سال تھی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ربط : https://d-nb.info/gnd/122235320  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. BDRC Resource ID: https://library.bdrc.io/show/bdr:P999