دن کی روشنی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دنیا کا نقشہ، 2 اپریل، 13:00 UTC کے وقت روشنئ روز دکھارہا ہے

دِن کی روشنی (daylight) جسے عام زبان میں دھوپ بھی کہا جاتا ہے، دن (اور شاید شفق) کے وقت تمام بالواسطہ اور بلا واسطہ آفتابش کا ملاپ ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]