دکان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دکان، ہٹی یا شاپ (انگریزی میں shop) کسی بھی خرید و فروخت کے مرکز کو اردو زبان میں دکان کہتے ہیں۔

تجارت و کاروبار[ترمیم]

تعلیم و تربیت[ترمیم]

فنون، مزاح اور ذرائع ابلاغ[ترمیم]

  • یہ ہانگ ہانگ کے مصنف ژی ژی کا انشائیہ جسے انھوں نے "شاپز" یا "دکانات" کے عنوان سے لکھا۔
  • دی شاپ (دکان): ایک فکشن پر مبنی خفیہ ریاستہائے امریکا کا گروپ جو ناقابل بیان نوعیت کی فوجی کارکردگی میں ملوث رہتا ہے، جس کا تذکرہ اسٹیون کنگ کی ناولوں فائر اسٹارٹر اور دی ٹامی ناکرز اور ان پر بنائی گئی فلم دی لان موور میں ہے۔
  • دی شاپ، ایک امریکی دیسی موسیقی گروہ۔

برانڈ اور کاروباری تاسیسات[ترمیم]

سائنس اور ٹیکنالوجی[ترمیم]

  • شاپ، ایک اعلٰی درجے کا ڈومین