ذیشان الحسن عثمانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ذیشان الحسن عثمانی

معلومات شخصیت
پیدائش مئی 1978 (عمر  سال)
سکھر، سندھ، پاکستان
قومیت پاکستانی
مذہب اسلام[1]
زوجہ بینش بھاگوانی
عملی زندگی
تعليم علامۂِ فلسفہ
مادر علمی فلوریڈا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی
پیشہ کمپیوٹر سائنس دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت غلام اسحاق انسٹیٹیوٹ برائے انجینیرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت Simulation and Modeling of Suicide Bombings[2]
اعزازات
Fulbright Scholar (2004-2009)
Eisenhower Fellow (2012)
BIARI Fellow (2014)
East West Center Scholar (2008)
ویب سائٹ
ویب سائٹ www.zeeshanusmani.com

ذیشان الحسن عثمانی ایک پاکستانی ڈیٹا سائنس دان، مصنف، تاجر اور کمپیوٹر سائنس کے شعبے میں ماہر ہیں۔ انھوں نے کمپیوٹر سائنس کے شعبے میں متعدد ڈگریاں حاصل کی ہیں۔ اس کے علاوہ انھوں نے ٹیکنالوجی، سیاست اور بین الاقوامی امور پر بہت سے کتب لکھے ہیں جن میں سے انھوں نے بطور فُل برائٹ سکالر اپنے سفر اور تعلیم پر بھی ایک کتاب لکھی ہے۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

عثمان الحسن 29 مئی 1978ء میں سکھر، سندھ میں پیدا ہوئے۔ آپ 14 بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹے ہیں۔ ان کا ایک جڑوا بھائی اور دو اور جڑواں بہنیں بھی ہیں۔ انھوں نے اپنی ابتدائی تعلیم شاہ فیصل مسجد سے مکمل کر لیں۔ اس کے بعد پرائمری اور سکنڈری تعلیم کے لیے ماڈرن ہائی اسکول چلے گئے۔ بعد میں انھوں نے ایس ایم اے کالج سے انٹرمیڈیٹ تعلیم (ایچ ایس سی) مکمل کرلی اور بطور پری میڈیکل طالب علم انھوں نے اول پوزیشن حاصل کی۔

کتابیات[ترمیم]

کتب[ترمیم]

سال عنوان ناشر نوٹ
2011ء Simulation of Suicide Bombing: Using Computers to Save Lives آئی یونیورس ISBN 978-1-4401-9441-2
2010ء Web Intelligence and Intelligent Agents انٹیک ISBN 978-953-7619-85-5
2009ء Influencing Customers Through Customers – Simulation of Herd Behavior in Supermarkets وی ڈی ایم پبلشنگ ISBN 978-3-639-15409-2
2007ء Ambassadors of Peace: Experiences of Pakistani and U.S. Exchange Scholars آئی یونیورس ISBN 978-0-595-68146-4
2007ء Beyond Boundaries: Reflections of Indian and U.S. Scholars آئی یونیورس ISBN 978-0-595-43644-6
2006ء Experiencing America: through the eyes of visiting Fulbright Scholars اوتھر ہاؤس ISBN 978-1-4259-3645-7
2005ء Fulbright Scholar – From Sukkur to Florida گلوبل سائنس اینڈ ملٹی پبلیکیشن
2003ء C/C++ with Object-Oriented Programming گلوبل سائنس اینڈ ملٹی پبلیکیشن

مطبوعات[ترمیم]

  • جستجو کا سفر
  • 2014ء: The Impact of Drone Strikes in Pakistan, Brown University
  • 2014ء: I am a Muslim, How Can I Help?
  • 2013ء: Modeling and Simulation of Explosion Effectiveness...
  • 2009ء: Computational Intelligence in Virtual Environments
  • بند کمروں کی محبت

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Kaustuv Basu (3 August 2009)۔ "Pakistani scholar aims to better homeland"۔ Florida Today۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2015 
  2. Salman Siddiqui (26 July 2010)۔ "Learning from suicide blasts"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2015