رابرٹ جے۔ شیلر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رابرٹ جے۔ شیلر
(انگریزی میں: Robert James Shiller ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائش (1946-03-29) مارچ 29, 1946 (عمر 78 برس)
ڈیٹرائٹ، مشی گن[1][2]
رہائش کنیکٹیکٹ (1982–)  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت American
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی Michigan (بی.اے. 1967)
ایم آئی ٹی (Ph.D. 1972)
تخصص تعلیم معاشیات   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بی اے ،پی ایچ ڈی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری مشیر فرانکو موڈگ لیامی ،  جارج اکرلوف   ویکی ڈیٹا پر (P184) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہر معاشیات ،  مصنف ،  ماہر تعلیم ،  استاد جامعہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل معاشیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت ییل یونیورسٹی ،  جامعہ پنسلوانیا ،  یونیورسٹی آف مینیسوٹا   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر جان مینارڈ کینز
فرانکو موڈگ لیامی
جارج اکرلوف
متاثر John Y. Campbell
Pierre Perron
Eric Janszen
اعزازات
Deutsche Bank Prize (2009) نوبل میموریل انعام برائے معاشیات (2013)
دستخط
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رابرٹ جے۔ شیلرکا تعلق امریکا کی یال یونیورسٹی سے ہے۔ وہ ماہر اقتصادیات ہیں۔ سال 2013کا نوبل انعام برائے اقتصادیات جن تین امریکی ماہرین اقتصادیات کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ان میں یوجین فاما، لارس پیٹر ہینسن اور رابرٹ شلر شامل تھے۔ ان ماہرین نے مالی اثاثوں کی منڈیوں میں رجحانات کے مطالعے کے لیے نئے طریقے وضع کیے ۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Lloyd Grove۔ "World According to … Robert Shiller"۔ Portfolio.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2009 
  2. Mark Blaug، Howard R. Vane (2003)۔ Who's who in economics (4 ایڈیشن)۔ Edward Elgar Publishing۔ ISBN 1-84064-992-5 
  3. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12278110r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ