رام ولاس پاسوان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رام ولاس پاسوان
(ہندی میں: रामविलास पासवान ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
رکن نویں لوک سبھا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
2 دسمبر 1989  – 13 مارچ 1991 
منتخب در بھارت عام انتخابات، 1991ء  
پارلیمانی مدت نویں لوک سبھا  
وزیر ریل   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 جون 1996  – 19 مارچ 1998 
 
نیتیش کمار  
رکن راجیہ سبھا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
جولا‎ئی 2010  – 2014 
معلومات شخصیت
پیدائش 5 جولا‎ئی 1946ء [3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھگڑیا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 8 اکتوبر 2020ء (74 سال)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نئی دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات جراحی کی پیچیدگیاں   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت [2]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت لوک جن شکتی پارٹی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد چراغ پاسوان   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پٹنہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ایم اے اور فاضل القانون   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 پدم بھوشن   (2021)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رام ولاس پاسوان (ولادت: 5 جولائی 1946ء۔ وفات: 8 اکتوبر 2020ء) بھارتی سیاست دان تھے۔[6][7] لوک جن شکتی پارٹی کے صدر۔ پانچ جولائی 1946ء کو صوبہ بہار کے کھگڑیا ضلع میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے اپنی سیاست سماجوادی رہنماء کرپوری ٹھاکُر کی رہنمائی میں شروع کی جنھوں نے ان کی شخصیت کو نکھارنے کا کام کیا۔ وہ پہلی بار 1969ء میں بہار اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے۔ وہ 1974ء میں جے پرکاش ناراین کی تحریک میں شامل ہوئے اور ایمرجنسی میں جیل بھی گئے۔ سن 1977ء میں لوک سبھا انتخابات میں کامیاب ہوئے اور مرکز میں پہلی بار وزیر بنے۔ اس کے بعد 1989ء میں وشوناتھ پرتاپ سنگھ کی کابینہ میں وزیر بنے۔ 1996ء میں وزیر ریل بنے۔ واجپئی کابینہ میں 01-1999ء کے دوران میں وزیر مواصلات رہے اور 02-2001ء کے درمیان میں وزیر کوئلہ اور معدنیات رہے۔ گجرات میں ہونے والے فرقہ وارانہ فسادات کے مسئلے پر انھوں نے واجپئی کابینہ سے استعفی دے دیا۔ پھر 2004ء میں یو پی اے حکومت میں وزیر بن گئے۔ ان کی پہچان ایک دلت نیتا کے روپ میں ہوتی ہے۔ وہ ملک کے ان چند رہنماؤں میں ہیں جو مختلف پارٹیوں کی حکومت میں شامل رہے۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

پاسوان 5 جولائی 1946ء کو بہار کے کھگڑیا ضلع کے شہربنانی میں ایک دلت گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام جیمون پاسوان اور والدہ کا نام سییا دیوی تھا۔[8][9]

وفات[ترمیم]

رام ولاس پاسوان کا 8 اکتوبر 2020ء کو انتقال ہو گیا۔[10]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://164.100.47.194/Loksabha/Members/AlphabeticalList.aspx — اخذ شدہ بتاریخ: 23 جولا‎ئی 2018
  2. ^ ا ب پ ت https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
  3. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/topic/Ram-Vilas-Paswan — بنام: Ram Vilas Paswan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. Ram Vilas Paswan passes away at 74 — ناشر: انڈیا ٹی وی
  5. https://web.archive.org/web/20210125161945/https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1692337 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جنوری 2021 — سے آرکائیو اصل فی 25 جنوری 2021
  6. "Ram Vilas Paswan, Dalit face at the Centre, dies after long innings"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 9 اکتوبر 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اکتوبر 2020 
  7. "Ram Vilas Paswan, union minister, passes away at 74"۔ mint (بزبان انگریزی)۔ 8 اکتوبر 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 اکتوبر 2020 
  8. "Current Lok Sabha Members Biographical Sketch"۔ web.archive.org۔ 19 جون 2006۔ 19 جون 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2020 
  9. "Ram Vilas Dalit face wherever you go, Jitan Ram Manjhi can be Mahadalit face"۔ 29 جولائی 2015 
  10. "Ram Vilas Paswan, Union Consumer Affairs Minister, Dies at 74 Days After Undergoing Heart Surgery | LIVE"۔ News18 (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 اکتوبر 2020