رضاکاروں کا مارچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
义勇军进行曲
義勇軍進行曲
اردو: رضاکاروں کا مارچ
Yìyǒngjūn Jìnxíngqǔ
Original single released in 1935

قومی ترانہ
 چین
 ہانگ کانگ
 مکاؤ

مصنفTian Han، 1934
موسیقیNie Er، 1935
منتخب
چینی نام
رضاکاروں کا مارچ
سادہ چینی 进行曲
روایتی چینی 進行曲
لغوی معنی نیک اور بہادر فوج کا مارچ کا گانا
قومی ترانہ عوامی جمہوریہ چین
سادہ چینی 中华人民共和国国歌
روایتی چینی 中華人民共和國國歌
چینی قومی ترانہ
سادہ چینی 中国国歌
روایتی چینی 中國國歌

رضاکاروں کا مارچ عوامی جمہوریہ چین، ہانگ کانگ (1 جولائی، 1997ء) اور مکاؤ (20 دسمبر، 1997ء) کا قومی ترانہ ہے۔ جسے جانے مانے شاعر اور ڈراما نگار تیان ہان نے لکھا تھا اور اس کے موسیقار نی یر تھے۔ یہ پہلی بار 1934ء میں ایک شنگھائی تھیٹر کے دوران بجایا گیا تھا اور 2004ء مین چین کی عوامی جمہریہ کے آئین کی دفعہ 136 میں اس ترانہ کو قومی ترانہ تسلیم کیا گیا۔

موسیقی دھن[ترمیم]

آسان روایتی اردو ترجمہ

起来!不愿做奴隶的人们!
把我们的血肉,筑成我们新的长城!
中华民族到了最危险的时候,
每个人被迫着发出最后的吼声。
起来!起来!起来!
我们万众一心,
冒着敌人的炮火,前进!
冒着敌人的炮火,前进!
前进!前进!进!

起來!不願做奴隸的人們!
把我們的血肉,築成我們新的長城!
中華民族到了最危險的時候,
每個人被迫著發出最後的吼聲。
起來!起來!起來!
我們萬眾一心,
冒著敵人的炮火,前進!
冒著敵人的炮火,前進!
前進!前進!進!

اٹھو ! جو غلامی کو نہیں مانتے!
ہمارے خون اور گوشت کو ہماری نئی عظیم دیوار بناؤ!
چینی قوم بحران میں ہے،

ہمیں ہر آخری بار رونے کے لیے پابند کیا جا رہا ہے۔।
اٹھو!اٹھو!اٹھو!
ہم لاکھوں ایک خود سے ,
چلو دشمن کا مقابلہ کریں، آگے بڑھو!
دشمن کا مقابلہ کریں، آگے بڑھو!
اٹھو!اٹھو!اٹھو!

حوالہ جات[ترمیم]