رفعت عباس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رفعت عباس
رفعت عباس
پیدائشرفعت عباس
(1957-07-07) جولائی 7, 1957 (age 66)
ملتان پاکستان
قلمی نامرفعت عباس
پیشہشاعر، ناول نگار
زبانسرائیکی
نسلسرائیکی
شہریتپاکستان کا پرچم پاکستانی
تعلیمایم اے
مادر علمیملتان یونیورسٹی
اصنافشاعری، ناول
موضوعشعر، ادب
اہم اعزازاتصدارتی اوارڈ تمغائے حسن کارکردگی

رفعت عباس (انگریزی: Rifat Abbas) پنجاب پاکستان کے سرائیکی خطے سے تعلق رکھنے والے اردو اور سرائیکی زبان کے منفرد لہجے کے معروف پاکستانی شاعر ہیں۔

حالات زندگی[ترمیم]

رفت عباس 7 جولائی 1957ء میں ملتان میں پیدا ہوئے اور رفعت عباس نے گورنمنٹ ایمرسن کالج ملتان سے تعلیم حاصل کی اور گورنمنٹ ولایت حسین کالج، ملتان میں لیکچرر اور پھر اسسٹنٹ پروفیسر بنے۔[1]

تصانیف[ترمیم]

  1. ایں نارنگی اندر
  2. مَابولی دَا باغ ( مئی 2014ء/112 ص /نظماں)
  3. بھوندی بھوئیں تے (1995ء ،80 ص /سرائیکی شاعری)
  4. جھومری جھم ٹرے (1989ء/55 ص /سرائیکی شاعری)
  5. پرچھیاں اتے پھل(1984ء/سرائیکی شاعری)

اوارڈ[ترمیم]

رفت عباس کو 14 اگست 2021ء کو صدارتی اوارڈ تمغائے حسن کارکردگی ملا۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 16 اگست 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2021 
  2. https://www.dawn.com/news/1640759