روز محشر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
روزِ حساب

روزِ محشر، روزِ حساب، روزِ قیامت کو یوم جزا، یوم حساب، قیامت اور روزِ جزا بھی کہا جاتا ہے، وہ آخری دن جب انسانوں کو ان کے اعمال کا حتمی فیصلہ سنایا جائے گا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. روزِ محشر، ادارہ فروغ قومی زبان، اخذ کردہ بتاریخ 19 ستمبر 2017ء