روی شنکر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
روی شنکر
(ہندی میں: रवि शंकर ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 7 اپریل 1920ء[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بنارس[8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 11 دسمبر 2012ء (92 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سان ڈیگو[10]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات عَجزِ قلب،  سانس کی خرابی  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش بنارس
انسینیتاس، کیلفورنیا  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)
بھارت (26 جنوری 1950–)[11]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ اناپورنا دیوی (1941–1961)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد نورہ جونز،  انوشکا شنکر  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فنکارانہ زندگی
نوع ہندوستانی کلاسیکی موسیقی،  بھارتی کلاسیکی موسیقی  ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آلہ موسیقی ستار  ویکی ڈیٹا پر (P1303) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ نغمہ ساز،  فلم ہدایت کار[12][13]،  سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[14][15]،  ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
گریمی لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ (2013)
ٹیگور اعزاز (2012)
 بھارت رتن  (1999)[16]
پولر موسیقی انعام (1998)
پریمیم امپیریل (1997)[17]
رامن میگ سیسے انعام  (1992)
فوکوکا ایشیائی ثقافت انعام  (1991)
 پدم وبھوشن  (1981)
 پدم بھوشن  (1967)
سنگیت ناٹک اکادمی ایوارڈ  (1962)
 کمانڈر آف دی لیجین آف اونر
 نائٹ کمانڈر آف دی آرڈر آف دی برٹش امپائر
بانگا بیبھوشن  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ[18]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

روی شنکر (7 اپریل 1920ء11 دسمبر 2012ء) ایک مشہور بھارتی ستار نواز اور ہندوستانی کلاسکی سنگیت کا نغمہ ساز تھا۔ روی شنکر بنارس میں پیدا ہوا اور اپنی نوجوانی بِتائی اپنے بھائی اُدَے شنکر کا رقاصوں کے طائفے کے ساتھ یورپ کے دورے لگاتے ہوئے۔ اس نے رقاصی 1938ء میں ترک کر دی استاد علا الدین خان کے تحت ستار سیکھنے کے لیے۔ 1944ء میں اپنا مطالعہ ختم کرنے کے بعد، شنکر نے نغمہ ساز کی حیثیت میں کام کیا، جس وقت اس نے ستیہ جیت رائے کی اپُو ٹرلوجی کی موسیقی رچی اور 1949ء سے لے کر 1956ء تک وہ نئی دہلی کا آل انڈیا ریڈیو کا میوزک ڈائریکٹر رہا۔

1956ء میں وہ یورپ اور امریکا کے دورے لگانے لگا، جن پر اس نے بھارتی کلاسکی سنگیت کے مظاہرے کیے اور اس کو فروغ دیا، سکھائی، مظاہرات اور بیلا نواز یہودی (اس کا نام) منُوہن اور بیٹلز کا گٹار نواز جارج ہیریسن کے ساتھ اپنی وابستگی کے ذریعے۔ 1986ء سے 1982ء تک وہ بھارتی پارلیمان کا ایوان بالا، راجیہ سبھا کا نامزد رکن رہا۔ وہ اپنی وفات تک سنگیت کے مظاہرات میں سرگرم رہا۔ 1999ء میں اس کو بھارت کا سب سے اعلا شہری اعزاز، بھارت رتن نوازا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118764993  — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb138997049 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6s487p7 — بنام: Ravi Shankar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/486218 — بنام: Ravi Shankar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/102057707 — بنام: Ravi Shankar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب بنام: Ravi Shankar — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/f01f1f8ab5844f16b752a0faec6c4ac5 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/shankar-ravi — بنام: Ravi Shankar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/118764993  — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. Portrait of the artist: Ravi Shankar, musician — شائع شدہ از: دی گارجین — شائع شدہ از: 6 جون 2011
  10. ربط : https://d-nb.info/gnd/118764993  — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  11. https://libris.kb.se/katalogisering/mkz28ft52sqpx8c — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 26 مارچ 2018
  12. http://www.justdial.com/Pondicherry/ravishankar-industries-pvt-ltd-%3Cnear%3E-Mettupalayam/0413P413STD2401352
  13. http://timesofindia.indiatimes.com/entertainment/kannada/movies/did-you-know-/Ravi-Shankar-has-donned-the-directors-hat/articleshow/44780473.cms
  14. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb138997049 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  15. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/31998307
  16. http://www.dashboard-padmaawards.gov.in/?Award=Bharat%20Ratna
  17. https://www.praemiumimperiale.org/en/laureate-en/laureates-en — اخذ شدہ بتاریخ: 19 مارچ 2022
  18. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/697f8b9f-0454-40f2-bba2-58f35668cdbe — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اگست 2021