رکابی
Appearance
رکابی (انگریزی: Plate) مٹی، چینی یا کسی دھات کا چھوٹا بڑا پھیلا ہوا برتن ہے جس کے متبادل نام صحنک، سفالی، طشتری یا پلیٹ ہیں۔ عام طور پر اسے غذا کو پیش کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ [1]
تصاویر
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Charles L. Venable، وغیرہ (2000)۔ China and Glass in America, 1880-1980: From Table Top to TV Tray۔ New York: Harry N. Abrams۔ ISBN 0-8109-6692-1
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر Plate سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |