ریتیش دیش مکھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ریتیش دیشمکھ سے رجوع مکرر)
ریتیش دیش مکھ
रितेश देशमुख
ریتیش دیش مکھ 'کیا سوپر کول ہیں ہم' فلم کی تشہیر کے موقع پر 2012ء

معلومات شخصیت
پیدائش (1978-12-17) 17 دسمبر 1978 (عمر 45 برس)[1][2]
لاتور، مہاراشٹر، بھارت[3]
قومیت بھارتی
زوجہ جینیلیا ڈیسوزا
اولاد 2
والدین ولاس راؤ دیش مکھ[4]
ویشالی دیشمکھ
والد ولاس راؤ دیش مکھ   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی لی اسٹریسبرگ ٹھیٹر اینڈ فلم انسٹی ٹیوٹ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار
ٹی وی کا میزبان
فلمساز
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ریتیش دیشمکھ بالی وڈ کے ایک مشہور اداکار، فلمساز اور ٹیلی ویژن اور انعامی شوز کے کامیاب میزبان ہیں۔

بالی ووڈ اداکار سلمان خان مراٹھی پروڈیوسر ریتش باشھ کے مراٹھی فلم 'پیلے' سے اتنے زیادہ متاثر ہوئے کہ وہ اسے ہندی میں بنانے کی خواہش کا اظہار کر چکے ہیں۔ یلو کی اسکریننگ کے موقع پر سلمان خان نے صحافیوں کو بتایا، "ہم ریتیش دیشمکھ سے یہ فلم ہندی میں بنانے کے لیے کہ رہے ہیں۔.." سلمان نے اس موقع پر یہ بھی کہا کہ فلم کے ہندی ورژن کے لیے بھی فلم کے ہدایت کار مہیش لیمیے اور اہم فنکار گوری گیڈگل کو ہی لیں گے۔ 'یلو' میں اوپیندرا لیمیے، ایشوریا نارکر، اوشا ناڈکرنی اور مرینال کلکرنی اہم کرداروں کو نبھا رہے ہیں۔[5]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Sushmita Sen (16 December 2015)۔ "Happy birthday Riteish Deshmukh: Rare photos and lesser known facts about 'Housefull 3' actor"۔ International Business Times, India Edition۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2016 
  2. IANS (17 دسمبر 2015)۔ "Riteish Deshmukh turns 38, gets wishes galore from B-Town"۔ The Indian Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2016 
  3. Priya Gupta (7 جون 2014)۔ "Yes, Genelia is pregnant and we are both very excited about it: Ritesh Deshmukh"۔ Times of India۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جون 2014 
  4. "SRemembering Vilasrao Deshmukh". Hindustan Times.
  5. "Salman Khan plans to re-make Yellow in Hindi - रितेश की मराठी फिल्म यलो को हिन्दी में बनाएंगे सलमान खान"۔ 03 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2017