ز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اردو حروفِ تہجی

اردو کا سولہواں حرف 'ز' ہے۔ فارسی کا تیرھواں اور عربی کا گیارھواں حرف ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 7 شمار ہوتے ہیں۔


لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: ز ـز ـز ز

حرفی رمز بندی[ترمیم]

حرف ز
یونیکوڈ نام ARABIC LETTER ZAIN
علامتی رمز اعشاری اساس سولہ
یونیکوڈ 1586 U+0632
یو ٹی ایف-8 216 178 D8 B2
عددی حرف حوالہ ز ز

مزید[ترمیم]

ز