زمان و مکاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اصطلاح term

بعد
ابعاد
بعدی
ابعادی
یک بعدی
یک ابعادی
سہ ابعادی
ابعادِ ثلاثہ
چارابعادی
کثیرابعادی
ابعادیت
سہ ابعادیت
تبدلِ ابعادی
ثبتِ ابعادی

dimension
dimensions
dimensional
dimensional
uni dimensional
uni dimensional
three dimensional
three dimensional
four dimensional
multi dimensional
dimensionality
three dimensionality
dimensional change
dimensional stability

زمان و مکاں ایک طبیعیاتی تصور ہے اور انگریزی میں اسے spacetime یا space and time بھی کہتے ہیں۔ اس طبیعیاتی تصور میں ریاضیاتی نمونے کی مدد سے وقت اور فضاء (space) کو ایک واحدانی ساخت میں ڈھالا جاتا ہے اور اسے فضاء-وقت تواصل یا space-time continuum کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے۔ زمان و مکاں کو چارابعادی یا four-dimensional شے تصور کیا جاتا ہے جس میں مکاں یا فضاء، سہ ابعادی ہوکر تین ابعاد پیدا کر رہی ہوتی ہے اور زمان یا وقت ایک ایسا عامل ہوتا ہے جو چوتھی ابعاد (یا بعد) پیدا کرتا ہے۔(مزید دیکھیے: آئن سٹائن کا نظریہ وقت)

حوالہ جات[ترمیم]