زنگی سلسلہ شاہی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Zengid Atabegate
زنگی سلسلہ شاہی
الدولة الزنكية
1127–1250
بارہویں صدی میں زنگی ریاست
بارہویں صدی میں زنگی ریاست
حیثیتAtabegate (Vassal of the سلجوقی سلطنتامارت
دارالحکومتدمشق
عمومی زبانیںاوغوز زبانیں
عربی زبان(numismatics)[1]
مذہب
اہل سنت
اہل تشیع
حکومتامارت
زنگی سلسلہ شاہی 
• 1127–1146
عماد الدین زنگی (اول)
• 1241–1250
محمود الملک الظاہر (آخری)
تاریخ 
• 
1127
• 
1250
کرنسیدینار
ماقبل
مابعد
سلجوقی سلطنت
County of Edessa
ایل خانی
ایوبی سلطنت

زنگی سلسلہ شاہی (انگریزی: Zengid dynasty) اوغوز ترک نسل [2] کا ایک مسلم سلسلہ شاہی تھا، جس نے سلجوقی سلطنت کی جانب سے سرزمین شام اور بالائی جزیرہ فرات کے کچھ حصوں پر حکومت کی اور بالآخر 1169ء میں مصر پر قبضہ کر لیا۔ [3][4] 1174ء میں زینگی ریاست طرابلس سے ہمدان اور یمن سے سیواس تک پھیل گئی۔ اس خاندان کی بنیاد عماد الدین زنگی نے رکھی تھی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Canby et al. 2016, p. 69.
  2. Bosworth 1996, p. 191.