زیوو ولنے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
زیوو ولنے
(عبرانی میں: זאב וילנאי ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 12 جون 1900ء[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کیشیناو  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 21 جنوری 1988ء (88 سال)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
یروشلم  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت اسرائیل  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تعلیمی اسناد جغرافیہ میں علوم کا ڈاکٹر  ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ جغرافیہ دان،  ماہر تعلیم،  مصنف،  مورخ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عبرانی،  انگریزی[4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 اسرائیل پرائز (1982)
بیالک انعام (1981)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

زیوو ولنے (عبرانی: זאב וילנאי‎، انگریزی: Zev Vilnay) ایک اسرائیلی جغرافیہ دان، مصنف اور لیکچرار تھا۔

ذاتی زندگی[ترمیم]

وولف ولنے (بعد میں زیوو ولنے) کشینیف میں پیدا ہوا۔ چھ سال کی عمر میں اپنے والدین کے ہمراہ ہجرت کر کے فلسطین آیا اور وہ حیفا میں پلا بڑھا۔ ہگانا میں ایک فوجی ٹوپو گرافر کے طور پر اور بعد میں اسرائیلی دفاعی افواج میں خدمات انجام دیں۔

ولنے اور اس کی بیوی آستر یروشلیم کے رہائشی تھے۔ اس کا ایک بیٹا متان ایک سیاست دان تھا جو کنیست کا رکن تھا اور چین کا سفیر بننے سے قبل اس نے متعدد وزارتی قلمدان حاصل کیے۔ زیوو ولنے کا سب سے بڑا لڑکا ”اورن ولنے“ ساختیاتی انجینئری میں مہارت رکھتا تھا، اس نے جامعہ بن گوریون میں سول انجینئری کا ایک نیا محکمہ تعمیر کیا تھا۔

مطالعۂ ارض اسرائیل[ترمیم]

ولنے اسرائیل میں آؤٹ ڈور پیدل سفر اور ٹورنگ کے میدان میں ایک اہم پیش قدم تھا۔ ولنے اسرائیلی جغرافیہ، نسلی جغرافیہ، تاریخ اور لوک ریت پر بڑے پیمانے پر لیکچر دیتا تھا۔ اس کی ”Guide to Israel۔“ 27 ایڈیشنوں میں شائع ہوئی اور کئی زبانوں میں ترجمہ کی گئی تھی۔

اعزازات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. او ایل آئی ڈی: https://openlibrary.org/works/OL133309A?mode=all — بنام: Zev Vilnay — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: آرون سوارٹز
  2. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/118889315 — بنام: Zev Vilnay — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb127594348 — بنام: Zev Vilnay — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/118889315