ساوا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


ساوا
 

 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک سلووینیا
کروشیا
بوسنیا و ہرزیگووینا
سرویا   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
متناسقات 46°20′39″N 14°09′19″E / 46.344230555556°N 14.155411111111°E / 46.344230555556; 14.155411111111   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2]
قابل ذکر
جیو رمز 786058  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

ساوا (Sava) (سلووین تلفظ: [ˈsà:ʋa]،[3] سربی کروشیائی: [sǎ:ʋa])[4] جنوب مشرقی یورپ میں ایک دریا ہے جو دریائے ڈینیوب کا ایک دایاں معاون دریا ہے۔ یہ سلووینیا اور کرویئشا میں سے بہتا ہے، اس کے بعد یہ بوسنیا و ہرزیگووینا کی شمالی سرحد سے بہتے ہوئے سربیا میں داخل ہوتا ہے اور پھر بلغراد کے مقام پر یہ دریائے ڈینیوب میں مل جاتا ہے۔ یہ بوسنیا و ہرزیگووینا اور کرویئشا کی قدرتی سرحد ہے۔

پن دھارا[ترمیم]

ملک ساوا طاس علاقہ طاس میں قومی
سرزمین کا حصہ
ساوا طاس کا حصہ
سلووینیا 11,734.8 کلومیٹر2 (1.26312×1011 فٹ مربع) 52.8% 12.01%
کرویئشا 25,373.5 کلومیٹر2 (2.73118×1011 فٹ مربع) 45.2% 25.97%
بوسنیا و ہرزیگووینا 38,349.1 کلومیٹر2 (4.12786×1011 فٹ مربع) 75.8% 39.25%
سربیا 15,147.0 کلومیٹر2 (1.63041×1011 فٹ مربع) 17.4% 15.50%
مونٹینیگرو 6,929.8 کلومیٹر2 (7.4592×1010 فٹ مربع) 49.6% 7.09%
البانیا 179.0 کلومیٹر2 (1.927×109 فٹ مربع) 0.59% 0.18%
ماخذ: بین الاقوامی ساوا طاس کمیشن;[5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ ساوا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2024ء 
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ ساوا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2024ء 
  3. "Slovenski pravopis 2001: Sava" 
  4. "Hrvatski jezični portal: Sava" 
  5. ISRBC & September 2009, p. 6.